نیم محفوظ (ویکیپیڈیا)
وکیپیڈیا سے
نیم محفوظ کی اصطلاح ویکیپیڈیا پر ایسی مواقع پر استعمال کی جاتی ہے کہ جب کسی مقالے یا صفحے کو ترمیمات و تدوین کے لیۓ ایسے مقفل کر دیا جاۓ کہ صرف وہ صارفین ہی اس میں تدوینی خانے کا اختیار استعمال کر سکیں جو کہ داخل نوشتہ ہو چکے ہوں۔ ایسا کرنے کی وجوہات عام طور پر متعلقہ صفحے کے متن کی نزاکت یا کسی جانب سے اندیشۂ جانبداری و تخریب کاری ہوسکتی ہیں۔ اس قسم سے نیم مقفل کیۓ گۓ صفحات میں بالائی جانب مندرجہ ذیل یادآوری دکھائی دیتی ہے۔