ورائے متن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم شمارندہ میں وراۓ متن ، ایک ایسے صارفی سطح البین مسطورہ (user interface paradigm) کو کہا جاتا ہے کہ جو دستاویزات کی نمائش کے لیۓ استعمال ہوتا ہے۔ اس صارفی سطح البین کو وراۓ متن کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اسمیں متن (text) کو بالاۓ متن روابط سے مربوط یا جوڑا گیا ہوتا ہے جن پر ٹک (click) کرا جاۓ تو ان بالائی روابط تک حصول ممکن ہوجاتا ہے لہذا آج کل اسکی جدید تعریف میں اسی خصوصیت کی وجہ سے اسکو وراۓ متن (وراء = بالا ، آگے ، اوپر ، مزید یا hyper) کا نام دیا جارہا ہے۔ اسکے انگریزی متبادل کو Hypertext کہتے ہیں۔