کمپیوٹر سائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شمارِندہ (computer) - شمارندیات (computer science) - شمارندکاری (computing)

شمارندگی (computation) - شمارندیت (computerization)

شمارندیات، شمارندی علوم یا علم شمارندہ (computer science)، جسکو علم شمارندکاری (computing science) بھی کہا جاتا ہے، دراصل معلومات اور شمارندگی (computation) کے بارے میں نظریاتی مطالعے اور شمارندی نظامات (computer systems) میں انکے اجراء اور نفاذ سے متعلق ہے۔