تبادلۂ خیال:کمپیوٹر سائنس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی لفظ "Computer" کیلئے اردو اصطلاح[ترمیم]

اردو میں کمپیوٹر کیلئے مقتدرہ قومی زبان پاکستان کے مطابق جو اصطلاح ہے رائج ہے، وہ "شمارندہ" ہے۔ میرے خیال میں اس اصطلاح کو استعمال کیا جانا زیادہ بہتر ہے۔--M j adil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 18 نومبر 2015 (م ع و)