ورود مصفوفہ
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مُخطط |
graph |
ریاضی کی شاخ نظریہ مخطط میں مخطط کی اقمات a اور b کو ملمس کہا جائے گا اگر اِن کو کنارہ e جوڑتا ہو۔ اس کے علاوہ a اور b کو e پر ورود کہا جاتا ہے، اور e کو a اور b کے ساتھ ورد کہا جاتا ہے۔ ![]()
ورود مصفوفہ [ترمیم]
مخطط G جس کی n اقمات اور m کنارے ہیں۔ اقمات کے لصق 1 تا n ہیں، اور کناروں کے لصق 1 تا m ہیں۔ ورود مصفوفہ I(G) ایسی
مصفوفہ ہے، جس کے قطار i اور ستون j پر درج عدد 1 ہے اگر قمہ i ورود ہے کنارے j کے ساتھ، ورنہ درج 0 ہے۔ نیچے مثال میں مخطط کی 4 اقمات ہیں اور 6 کنارے ہیں، اس لیے ورود مصفوفہ
ہے۔ قطار 1 تا 4 ہیں اور ستون 1 تا 6 ہیں۔
| کنارہ | |||
| قمہ | ![]() |
G |
ورود مصفوفہ (سمتی مخطط) [ترمیم]
تیر e قمہ a سے ورد ہے، اور تیر e قمہ b کو ورد ہے۔ ![]()
سمتی مخطط D جس کی n اقمات اور m تیر ہیں۔ اقمات کے لصق 1 تا n ہیں، اور تیروں کے لصق 1 تا m ہیں۔ ورود مصفوفہ I(D) ایسی
مصفوفہ ہے، جس کے قطار i اور ستون j پر درج عدد 1 ہے اگر تیر j ورد ہے قمہ i سے، درج
ہے اگر تیر j ورد ہے قمہ i کو، ورنہ درج 0 ہے۔ نیچے مثال میں مخطط کی 4 اقمات ہیں اور 6 کنارے ہیں، اس لیے ورود مصفوفہ
ہے۔ قطار 1 تا 4 ہیں اور ستون 1 تا 6 ہیں۔
| تیر | |||
| قمہ | ![]() |
![]() |
D |
بیرونی روابط [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
![I(G)=\left[\begin{matrix}
1 & 1 & 1 & 0 & 0 & 0 \\
1 & 1 & 0 & 1 & 0 & 1 \\
0 & 0 & 1 & 1 & 1 & 0 \\
0 & 0 & 0 & 0 & 1 & 1
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/math/f/d/c/fdcbe4b43ce7f93419e0f308e303720b.png)
![I(D)=\left[\begin{matrix}
-1 & 1 & 1 & 0 & 0 & 1 \\
1 & -1 & 0 & -1 & 0 & 0 \\
0 & 0 & -1 & 1 & -1 & -1 \\
0 & 0 & 0 & 0 & 1 & 0
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/math/b/b/8/bb89ee58ba7edbecfc7693062a79a01c.png)
