ویکیپیڈیا:سوشل میڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ویکیپیڈیا کے مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بھی اکاؤنٹس یا کھاتے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن سے ملحق نہیں۔ انہیں اردو ویکی پیڈیا کی انتظامیہ نے متفقہ طور پر صارفین سے آسان رابطہ رکھنے کے لیے بنایا ہے۔ ان اکاؤنتس کی تفصیلات درج ذیل ہے۔

فیس بک[ترمیم]

فیس بک پیج[ترمیم]

فیس بک پر اردو ویکیپیڈیا کے پیج یا یو آر ایل https://www.facebook.com/UrduWikipedia ہے۔ اس پیج کے ایڈمنز صارف:Obaid Raza، صارف:محمد شعیب اور صارف:امین اکبر ہیں۔

فیس بک گروپ[ترمیم]

اردو ویکپیڈیا کے صآرفین کی مزید معاونت کے لیے اردو ویکپیڈیا کا فیس بک گروپ بھی ہے، جس کا یو آر ایل https://www.facebook.com/groups/urdu.wiki/ ہے۔

ٹوئٹر[ترمیم]

https://twitter.com/UrduWikipedia?s=09 اس کے ایڈمن: صارف:Obaid Razaہیں۔