ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 دسمبر/پیدائشیں
- 37ء - نیرو، رومی شہنشاہ
- 1852ء - ہنری بیکرویل، فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان
- 1860ء - نیلس ریبرگ فنسن، فیروئیز ڈینش معالج
- 1916ء- میورس ولیکنس، نیوزی لینڈی-انگریز ماہر حیاتیات
- 1917ء - شان الحق حقی، پاکستانی ماہر لسانیات، محقق، نقاد
- 1963ء - ہیلن سلیٹر، امریکی اداکارہ