ویکیپیڈیا:ویکی رخصت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Note! اس صفحہ میں دلچسپ اور پرمزاح معلومات درج ہیں، انہیں سنجیدگی سے نہ لیں۔

رخصت یا ویکی تعطیل اس رخصت کو کہا جاتا جسے خوگر ویکیپیڈیا عارضی وقت کے لیے لیتے ہیں۔

اسباب رخصت[ترمیم]

  • سفر
  • امتحانات
  • شادی یا طلاق
  • موسمی خرابی
  • کام
  • افلاس
  • تعطیلِ کھاتہ
  • حقوق اشاعت کی خلاف ورزی یا فکری سرقہ
  • تحریر غیر مصدقہ اور غلط معلومات
  • کوئی مضمون لکھنے کے خواہشمند ہیں لیکن لکھ نہیں پارہے
  • کوئی مفید کام کرنا چاہ رہے ہیں لیکن کر نہیں پارہے
  • پابندی عائد کردی جائے
  • اختیارات واپس لے لیے جائیں
  • ویکیپیڈیا سے مایوسی
  • انٹرنیٹ کی عدم دستیابی