ٹام کیمبل (جنوبی افریقین کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹام کیمبل
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس کیمبل
پیدائش9 فروری 1882ء
ایڈنبرگ، مڈلوتھین، سکاٹ لینڈ
وفات5 اکتوبر 1924ء (عمر 42 سال 239 دن)
ملنڈیل ریلوے سائڈنگ، نٹال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 65)1 جنوری 1910  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ10 جون 1912  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 29
رنز بنائے 90 365
بیٹنگ اوسط 15.00 12.16
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 48 48
کیچ/سٹمپ 7/1 40/12

تھامس کیمبل (پیدائش: 9 فروری 1882ءایڈنبرگ، سکاٹ لینڈ) | (وفات: 5 اکتوبر 1924ء میلنڈلے ریلوے نتال) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1910ء سے 1912ء تک 5 ٹیسٹ کھیلے[1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر تھے جنھوں نے جنوبی افریقہ اور ٹرانسوال کی طرف سے بھی کرکٹ کھیلی۔

انتقال[ترمیم]

ٹام کیمبل کا انتقال 5 اکتوبر 1924ء کو نٹال میں ایک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 42 سال اور 239 دن میں ہوا[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]