ٹرائے اونس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
A gold bar weighing one troy ounce
1 troy ounce coin example (1 oz.) (Platinum Eagle)
A Good Delivery silver bar weighing 1000 troy ounces

ٹرائے اونس شاہی ناپ تول کی اکائی ہے۔ موجودہ دور میں یہ قیمتی دھاتوں کا وزن ناپنے کے کام آتی ہے۔ انگریزی میں اس کا مخفف oz t کیا جاتا ہے۔ ایک ٹرائے اونس 31.1034768 گرام کے برابر ہوتا ہے، اور تقریباً 1.09714 اونس کے برابر ہوتا ہے۔