ٹروڈوس سلسلہ کوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ٹروڈوس میں سنو بورڈنگ

ٹروڈوس سلسلہ کوہ (Troodos Mountains) (یونانی: Τρόοδος، ترکی: Trodos Dağları) قبرص کا سب سے بڑا سلسلہ کوہ ہے جو کہ جزیرے کے وسط میں واقع ہے۔ ٹروڈوس کی بلند ترین چوٹی ماونٹ اولمپس ہے جو 1952 میٹر بلند ہے اس پر چار سکی ڈھلانیں بھی واقع ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

ٹروڈوس(سیٹلائٹ نظارہ) کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 6.3
(43.3)
6.6
(43.9)
10.3
(50.5)
15.1
(59.2)
20.5
(68.9)
25.0
(77)
28.1
(82.6)
27.9
(82.2)
24.4
(75.9)
19.6
(67.3)
12.8
(55)
8.0
(46.4)
17.1
(62.8)
یومیہ اوسط سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 3.5
(38.3)
3.5
(38.3)
6.6
(43.9)
10.7
(51.3)
15.8
(60.4)
20.1
(68.2)
23.3
(73.9)
23.1
(73.6)
19.6
(67.3)
15.4
(59.7)
9.5
(49.1)
5.3
(41.5)
13.0
(55.4)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 0.7
(33.3)
0.3
(32.5)
2.8
(37)
6.3
(43.3)
11.1
(52)
15.2
(59.4)
18.4
(65.1)
18.2
(64.8)
14.9
(58.8)
11.3
(52.3)
6.2
(43.2)
2.5
(36.5)
9.0
(48.2)
عمل ترسیب م م (انچ) 133.4
(5.252)
123.6
(4.866)
82.3
(3.24)
56.9
(2.24)
26.0
(1.024)
40.0
(1.575)
12.1
(0.476)
10.0
(0.394)
9.5
(0.374)
24.0
(0.945)
102.5
(4.035)
169.7
(6.681)
790.1
(31.106)
اوسطاً یومیہ ترسیب (≥ 1 mm) 12.4 11.2 9.8 6.7 3.7 2.1 0.7 0.7 1.4 3.5 7.4 11.2 70.7
دھوپ (گھنٹے) 130.2 150.8 195.3 231.0 275.9 315.0 328.6 310.0 255.0 220.1 165.0 136.4 2,713.3
ماخذ: Meteorological Service (Cyprus)[1]

تصاویر[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]