ٹنبریج ویلزکرکٹ کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹنبریج ویلزکرکٹ کلب
معلومات ٹیم
شہررائل ٹینبریج ویلز
تاسیس1782
نیویل گراؤنڈ
تاریخ
کینٹ کرکٹ لیگ جیتے3
نیشنل کلب ٹی ٹوئنٹی جیتے1

ٹنبریج ویلز کرکٹ کلب، رائل ٹنبریج ویلز ، کینٹ ، انگلینڈ میں ایک واقع ایک شوقیہ کرکٹ کلب ہے۔ جس کی بنیاد 1782ء میں رکھی گئی تھی [1] اور وہ اپنے گھریلو میچ نیویل گراؤنڈ میں کھیلتے ہیں۔ 2019 ءتک وہ کینٹ کرکٹ لیگ پریمیئر ڈویژن میں کھیلتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tunbridge Wells Cricket Club"۔ Kentishtowns.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2016 
  2. Louis Sealey۔ "Kent Cricket League round-up: Hartley storm ahead while Blackheath and Bexley slip up"۔ News Shopper۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2016