ٹ سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ٹامک ٹوئیاں مارنا۔
  • ٹانگ برابر۔
  • تانگ تلے سے نکالنا۔
  • ٹائیں ٹائیں فش۔
  • ٹس سے مس نہ ہونا۔
  • ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے۔