پارکنسن کی بیماری
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پارکنسن کی بیماری (انگریزی: Parkinson's Disease) ایک قسم کے اعصابی نظام کی خرابی کا نام ہے. اس کی وجہ ایک اعصابی کیمکل ٹرانسمیٹر بنام "ڈوپامین" کی کمی ہے جو دماغ کے گہرے حصّے میں نمایاں ہوتی ہے.اس کمی کی وجہ فلحال لا معلوم ہے. بیماری کے ابتدائی دور میں سب سے نمایاں ہونے والی خرابیوں میں ہاتھوں کا بلاوجہ تھرتھرانہ، سختی آنا، چال کا سستاور نہ ہموار ہوجانا اور چملنے میں تکلیف ہونا ہے.بیماری کے اثرات انسانی معرفت یا عقل پر بھی نمودار ہوتے ہیں. یہ بیماری ادھیڑ عمر اور ٥٠ سال سے زاید افراد میں زیادہ عام ہے بیماری کا علاج اکثر"لووپودہ" اور "ڈوپامین اگونسٹس" سے کیا جاتا ہے. جسے جسے بیماری بڑھتی ہے، انسان کا اعصابی نظام خراب تر ہوتا چلا جاتا ہے اور حرکت کی بیماری جسے "دیسکاینسیہ" نمودار ہوجاتی ہیں، جس میں انسان کو اپنے ہاتھ اور دیگر اعزا کی حرکت پر کوئی اختیار نہیں رہتا
| یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |