پاکستان ایئر فورس میوزیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان ائیر فورس کے زیر نگرانی یہ تفریح گاہ کراچی کی اہم سفارتی شاہراہ شاہراہ فیصل پر واقع ہے.یہاں فضائیہ کے متروک جنگی ہوائی جہازوں اور ان کی اشیاء کو خوبصورتی سے نمایاں کیا گيا ہے.