پورٹ لینڈ سیمنٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعارف [ترمیم]
پورٹ لینڈ سیمنٹ (portland cement) جسے آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ
(ordinary portland cement)
بھی کہا جاتا ہے.سیمنٹکی ایک عام قسم ہے.جسکا رنگ سرمئی ہوتا ہے.جوکہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے.یہ سیمنٹ کلنکرکو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے.اس میں تھوڑا سا کیلشیم سلفیٹڈالا جاتا ہے.جو کہ اسکے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے.