پٹیالہ کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پٹیالہ کرکٹ ٹیم
معلومات ٹیم
تاسیس1898
آخری میچ1959
دھرو پانڈو اسٹیڈیم
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیومیریلیبون کرکٹ کلب
 1927
بمقام باراداری گراؤنڈ، پٹیالہ
رنجی ٹرافی جیتے0

پٹیالہ کرکٹ ٹیم ایک اول درجہ کرکٹ ٹیم تھی جو بھارتی مقامی مقابلوں میں پٹیالہ (1947 سے پہلے ریاست پٹیالہ ) کی نمائندگی کرتی تھی۔ ٹیم نے 1948-49، 1955-56، 1957-58 اور 1958-59 کے سیزن میں رنجی ٹرافی میں حصہ لیا۔ انھوں نے پٹیالہ کے بارہاری گراؤنڈ (جو اب دھرو پانڈو اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے) [1] میں اپنے زیادہ ترمیچ کھیلے۔

پٹیالہ نے 14 اول درجہ میچ کھیلے جن میں پہلا دو روزہ میچ فروری 1927ء میں میریلیبون کرکٹ کلب کے خلاف تھا اور آخری جنوری 1959ء میں ریلوے کرکٹ ٹیم کے خلاف 1958-59ء رنجی ٹرافی میں دیکھنے کو ملا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dhruve Pandove Stadium, Patiala"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2015 
  2. "First-Class Matches played by Patiala"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2015