پی این جنکشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سیلیکان پی این جنکشن جہاں کوئی پوٹینشل لاگو نہیں ہوتا ہے۔

پی ٹائپ اور این ٹائپ سیمی کنڈکٹر کے درمیان ملاپ کی سطح کو پی این جنکشن کہا جاتا ہے۔ ایک p-n جنکشن p-type اور N-type نیم موصل کے جنکشن پر بنتا ہے۔ جب ایک p-قسم کے نیم موصل کا خطہ ایک n-قسم خطے کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے، تو اِس کی سرحد پر ایک خاص علاقہ بنتا ہے۔ یہ p-n جنکشن کہلاتا ہے۔