پ سے اردومحاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پ سے شروع ہونے والےمحاورے ذیل ہیں۔

  • پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
  • پانچوں انگلیاں گھی میں
  • پانچوں عیب شرعی
  • پانچویں پنڈت چھٹے نارائن
  • پانچویں مولوی چھٹے ملا