چاندیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چانڈیو یا چانڈیہ قبیلہ سندھ اور پنجاب میں تقریبا 70 (ستر) لاکھ آبادی رکھنے والا ایک بڑا بلوچ قبیلہ ہے۔چانڈیو زیادہ تر سرائیکی زبان بولتے ہیں۔کچھ سندھی اور تھوڑے کچھ بلوچی بولتے ہیں۔۔۔۔۔