چوہدری خالد جاوید وڑائچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رکن قومی اسمبلی

2013ء کے انتخابات سے قبل ہی وڑائچ برادران کے اختلافات اتنے بڑھے کہ خالد جاوید وڑائچ پہلی بار اپنے بڑے بھائی چوہدری امجد علی وڑائچ سے الگ ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر میدان میں اترے اور 90 ہزار ووٹ لے کر رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 111 سے چوہدری امجد علی وڑائچ پاکستان نیشنل مسلم لیگ اور ان کے بھائی چوہدری خالد جاوید وڑائچ مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے مد مقابل ہوئے،

2018ء کے انتخابات میں چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے 110556 ووٹ لے کر (مسلم لیگ ن) کی طرف سے کامیابی حاصل کی، جب کہ، اسامہ حمزہ 85488 (پی ٹی آئی) ، امجد علی 34849 (پی این ایم ایل) اور فرخندہ نے بطور آزاد امیدوار 66 ووٹ حاصل کیے، یوں یہ نشست چوہدری خالد وڑائچ جیت گئے،