ڈایی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈایی افغانستان کے صوبہ کندہار کی ڈسٹرکٹ دامان کی ایک چھوٹی سی گاؤں کا نام ہے۔ اس گاؤں کا زیادہ تر لوگ درانی بارکزی قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ گاؤں نظیر خان ولد فتیح خان کے تین بیٹوں نے تقریباً سنہ 1860 میلادی میں آباد کیا تھا۔