کانگریس دارالکتب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متناسقات: 38°53′19″N 77°00′17″W / 38.88861°N 77.00472°W
کانگریس دارالکتب (Library of Congress) امریکہ کانگریس کا تحقیق دارالکتب (لائبریری) ہے۔
لائبریری کی عمارات [ترمیم]
- تھامس جیفرسن عمارت (Thomas Jefferson Building)
- جان ایڈمز عمارت (John Adams Building)
- جیمز میڈیسن میموریل عمارت (James Madison Memorial Building)
- صوتی اور تصویری کے تحفظ کے لئے پیکارڈ کیمپس (Packard Campus for Audio-Visual Conservation)