مندرجات کا رخ کریں

کریٹز-توبے کمپلیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کریوٹز۔ٹوبے آئن

کریوٹز۔ ٹاوبی آئن Creutz–Taube ion ایک دھاتی کمپلیکس ہے جس کا فارمولہ 5+ {2{Ru (NH3)5)] (C4H4N2)} ہے۔ برقیوں کی اندرون کرہ منتقلی کی تفصیل جاننے، یعنی کس طرح برقیے ایک دھاتی کمپلیکس سے دوسرے دھاتی کمپلیکس میں منتقل ہوتے ہیں، کے لیے اس مثبت آئن انواع کا بغور مطالعہ کیا گیا ہے۔ آئن کا نام کیرول کریوٹز کے نام پر رکھا گیا ہے، جنھوں نے سب سے پہلے کمپلیکس تیار کیا اور ان کے تھیسس کے مشیر، ہنری ٹاوبی، جنھیں اس کام اور الیکٹران کی منتقلی سے متعلق دریافتوں کے لیے کیمسٹری میں نوبل انعام ملا۔ [1]

  1. Henry Taube (8 December 1983)۔ "Electron Transfer between Metal Complexes"۔ Nobel Lecture