کلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کلو ایک سابقہ ہے جو ناپ تول کے اعشاری نظام میں ایک ہزار (۱۰۰۰) کو ظاہر کرتا ہے۔ کلو کو ظاہر کرنے کے لیٔے ک یا k کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مثالیں[ترمیم]

  • ۱ٌ کلو میٹر = ۱۰۰۰ میٹر
  • ۱کلو ہرٹز = ۱۰۰۰ ہرٹز
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کلو&oldid=746059’’ مستعادہ منجانب