کلپنا سنگھ چتنیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلپنا سنگھ چتنیس (ہندی: कल्पना सिंह-चिटनिस) (ولادت: 12 مارچ1966ء) بھارتی امریکی شاعرہ، اداکارہ، فلم ہدایتکار، قلم کار اور پروڈیوسر ہیں۔[1] انھیں 2014ء میں راجیو گاندھی گلوبل ایکسیلینز اعزاز سے نوازا گیا۔[2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lalit Kumar۔ "कल्पना सिंह-चिटनिस"۔ Kavita Kosh۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  2. "Kalpna Singh-Chitnis – Silk Routes"۔ iwp.uiowa.edu 

بیرونی روابط[ترمیم]