کورٹینی، برٹش کولمبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کورٹینی، برٹش کولمبیا

کورٹینی کا شہر وینکوور کے جزیرے کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ یہ جزیرہ اور یہ شہر کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع ہیں۔

جغرافیہ[ترمیم]

کینیڈا کے اعداد و شمار کے محکمے کے مطابق شہر کا کل رقبہ ۱۷ اعشاریہ ۲ مربع کلومیٹر ہے۔ ۱۹ اے ہائی سے شہر کے درمیان سے گذرتی ہے۔

آبادی[ترمیم]

۲۰۰۶ کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی ۲۱۹۴۰ نفوس پر مشتمل تھی۔ یہاں کل ۷۹۹۵ گھر اور ۵۱۶۰ خاندان آباد ہیں۔ آبادی کی گنجانیت کی شرح ۸۲۲ اعشاریہ ۳ افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔ تقریباً ۹۴ فیصد آبادی سفید فام جبکہ دیگر آبادی میں ایشیائی النسل، قدیم مقامی قبائل، سیاہ فام اور مخلوط النسل افراد ہیں۔ سالانہ آمدنی ۱۹۷۱۶ ڈالر فی کس ہے۔