کیرالہ ساہتیہ اکادمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیرالہ ساہتیہ اکادمی یا اکیڈمی فار ملیالم ادب ایک خود مختار ادارہ ہے جو ملیالم زبان و ادب کو فروغ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہ بھارت میں کیرالہ کے تھریسورمیں واقع ہے۔اکادمی کا افتتاح 15 اکتوبر 1956ء کو ترواننتھ پورم میں، تراوینکور کے سابق بادشاہ، چتھیرا تھرونل بلارما ورما نے کیا تھا۔ [1]

  1. "Sahitya Akademi"۔ Government of Kerala۔ 19 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2010