کیلاش (پہاڑ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیلاش پہاڑ

شمالی طرف سے لی گئی کیلاش پہاڑ کی ایک تصویر
بلندی 6,638 میٹر (21,778 فٹ)
امتیازی بلندی 1,319 میٹر (4,327 فٹ)
محل وقوع
کیلاش پہاڑ is located in Tibet
کیلاش پہاڑ
پہاڑی سلسلہ ٹرانشمالیہ
متناسقات 31°4′0″N 81°18′45″E / 31.06667°N 81.3125°E / 31.06667; 81.3125متناسقات: 31°4′0″N 81°18′45″E / 31.06667°N 81.3125°E / 31.06667; 81.3125
کوہ پیمائی
فرازروی اول کوئی نہیں
کیلاش

کیلاش تبت چین میں 21778 فٹ/6638 میٹر اونچی چوٹی کا نام ہے۔ یہ ھندو، بدھ، جین اور بون عقیدوں کے نزدیک ایک مقدس پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ کی برفوں سے برہم پترا، ستلج اور سندھ جیسے عظیم دریا شروع‏ ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]