کیمپ نو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیمپ نو
Camp Nou
Camp Nou aerial (cropped).jpg
کیمپ نو
مکمل نام کیمپ نو اسٹیڈیم
(L'Estadi Camp Nou)
سابقہ نام ایف سی بارسلونا اسٹیڈیم (1957–2000)
مقام 41°22′51″N 2°07′22″E / 41.38087°N 2.122802°E / 41.38087; 2.122802
تعمیر 1954–1957
افتتاح 24 ستمبر 1957[1]
مرمت 1995, 2008
توسیع 1982
مالک ایف سی بارسلونا
عامل ایف سی بارسلونا
سطح گھاس
اسکور بورڈ ہاں
معمار Silda VIP
Josep Soteras
Giulio
پراجیکٹ مینجر Jonathan Ackroyd
گنجائش 93,053 (1957–1980)
121,749 (1980–1993)
115,000 (1993–1999)
98,772 (2005–2010)
99,354 (2010–2012)
ایگزیکٹو سوئٹ 23
میدان طول و عرض 106 m × 70 m (116 yd × 77 yd)[1]
کرایہ دار
ایف سی بارسلونا (1957–تاحال)
1992 گرمائی اولمپکس
کاطالنیا قومی فٹ بال ٹیم


کیمپ نو (Camp Nou) معنی نیا میدان [2][3] برشلونہ، کاطالنیا، ہسپانیہ میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔ جو کہ 1957ء کے بعد سے ایف سی بارسلونا کا مرکزی کھیل کا میدان ہے۔

کیمپ نو میں 99786 نشستوں ہیں [4]، مگر یو ای ایف اے کی طرف سے منظم میچوں میں کم کر کے انہیں 96336 کر دیا جاتا ہے۔ [5] یہ گنجائش کے لحاظ سے یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا میں گیارہواں سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔


کیمپ نو 2011

حوالہ جات[ترمیم]