کیمیائی صیغہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کیمیائی صیغہ (chemical formula) دراصل کسی مرکب میں پاۓ جانے والے عناصر کے جوہروں کی ترتیب اور انکے بارے میں دیگر کیمیائی معلومات کو مختصراً ظاہر کرنے کے لیۓ استمعال کیا جانے والا ایک نظام ہے۔ اسے سالماتی صیغہ بھی کہا جاتا ہے۔


[ترمیم] مثالیں

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ کا کیمیائی صیغہ: CO2
  • چونے کے پتھر کا کیمیائی صیغہ: CaCO3
  • بنزین کا کیمیائی صیغہ: C6H6
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں