کیمیلس پریرا (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمیلس پریرا
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوٹروم کونراڈ کیمیلس پریرا
پیدائش12 نومبر 1937(1937-11-12)
رتناپورہ، سری لنکا
وفات15 جولائی 2002(2002-70-15) (عمر  64 سال)
کولمبو، سری لنکا
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1986)
ایک روزہ امپائر1 (1985)
ماخذ: Cricinfo، 14 جولائی 2013

ڈیوٹروم کونراڈ کیمیلس پریرا (پیدائش: 12 نومبر 1937ء) | (انتقال: 15 جولائی 2002ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے ۔ انھوں نے 1986ء میں ایک ٹیسٹ میچ اور 1985ء میں ایک [1] ون ڈے میچ کھیلا ۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 15 جولائی 2002ء کو کولمبو، سری لنکا میں 64 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Camillus Perera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013