گرواسے ڈو کروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرواسے ڈوکروز
ذاتی معلومات
مکمل نامگرواسے بیڈفورڈ ڈو کروز
پیدائش1820
لندن، انگلینڈ
وفات19 فروری 1855ء
لانسسٹن، تسمانیا، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1850/51تسمانیہ
1853/54وکٹوریہ
پہلا فرسٹ کلاس11 فروری 1851 تسمانیہ  بمقابلہ  وکٹوریہ
آخری فرسٹ کلاس3 مارچ 1854 وکٹوریہ  بمقابلہ  تسمانیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 45
بیٹنگ اوسط 11.25
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 27
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 جنوری 2011

گرواسے ڈو کروز (پیدائش:1820ء)|(انتقال: 19 فروری 1855ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا، جس نے تسمانیہ اور وکٹوریہ دونوں کے لیے ایک ایک میچ کھیلا۔انھیں آسٹریلیا میں پہلے اول درجہ کرکٹ میچ میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہے، جس میں انھوں نے تسمانیہ کے لیے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ڈو کروز کا انتقال 19 فروری 1855ء کو لانسسٹن، تسمانیہ میں 35 سال کی عمر میں ہوا [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gervase Du Croz"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2015