گزرگاہ
وکیپیڈیا سے
گزرگاہ (thoroughfare) آمد و رفت کی ایک ایسی جگہ جو دو مقامات کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے۔ شاہراہیں، سڑکیں اور پگڈنڈیاں‘ گزرگاہ کی اقسام ہیں جو مختلف قسم کے عام آمدرفت (general traffic) کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ اِس اِصطلاح سے مُراد کسی خاص راستے کو استعمال کرنے کا قانونی حق بھی ہوسکتا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] اقسام
[ترمیم] محرکی راستے
- شاہراہیں
- سڑکیں
- اور کئی دیگر سڑک کی اقسام
[ترمیم] غیرمحرکی راستے
- گھڑ رستہ (bridle path)، شہ سواری کیلئے مخصوص، جسے عموماً پدات (pedestrian) اور چرخ سواران (cyclists) بھی استعمال کرتے ہیں۔
- چرخ راستہ (cycleway)، چرخ سواری (cycling) اور عموماً پدات کیلئے
- پیدل راستہ (footpath)
- ساحل رستہ (foreshore way)
- سبز راستہ (greenway)
- پیادہ روی جادہ (hiking trail)
- طویل فاصلی جادہ (long-distance trail)
- مشی جانب (sidewalk)، سڑک کے کنارے چلنے کیلئے راستہ
- جوتا برفانی جادہ (snowshoe trail)
- دوڑ دورہ (running course)
- جادہ (trail)، جنگلی یا دُور دراز علاقہ سے گزرتی ہوئی دشوار گزار راہ