گلیشئیر گرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Glacier Girl
Glacier Girl
قسم Lockheed P-38F-1-LO Lightning
صانع Lockheed Corporation
سلسلہ 41-7630
مالکان اور چلانے والے United States Army Air Forces

گلیشئیر گرل (انگریزی: Glacier Girl) وہ جہاز جو 60 سالوں تک برف میں دھنسا رہنے کے بعد پھر اڑنے لگا۔ یہ جہاز بحر اوقیانوس کو عبور کرتے ہوئے دوسرے جہازوں کے جہاز گرین لینڈ کے ایک گلیشیئر پر اترا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے تمام جہازوں کو وہاں چھوڑ دیا تھا۔ 1992 تک ان جہازوں پر 268 فٹ اونچی برف جم چکی تھی۔ برف کو پگھلا کر اس جہاز کو پرزوں کی صورت میں الگ الگ کیا گیا، پھر انھیں جوڑا گیا۔ گلیشیئر گرل نے 2002 میں دوبارہ پرواز کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]