گلی کوچا ہاکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سٹریٹ ہاکی

گلی کوچا ہاکی یا سٹریٹ ہاکی کا کھیل برفانی ہاکی (ice hockey) کی طرز پر کھیلا جاتا ہے، مگر برفانی سطح کی بجائے سڑک (یا اس طرح کی سطح) پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی عام جوتے پہنتے ہیں، یا roller skate۔ یہ کھیل زیادہ تر ایسے ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برفانی ہاکی مقبول ہے، مثلاً کینڈا، جرمنی۔

2007ء عالمی کپ[ترمیم]

جرمنی میں منعقد ہونے والے گلی کوچا ہاکی کے فائنل میں پاکستان نے امریکہ کو 5-2 سے ہرا کر کپ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں گروپ اے اور گروپ بی کے علیحدہ علیحدہ فائنل ہوئے۔ گروپ بی، جس میں پاکستان شامل تھا، میں ایسے ممالک کھیلے جن کے ہاکی کھلاڑیوں کی تعداد 5000 سے کم ہو۔ دوسرے گروپ اے میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر کے سونے کا تمغہ جیتا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 2007 عالمی کپ
  2. ^ ٹورانٹو سٹار، 19 جون 2007ء Team Pakistan all Canucks