گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گمبٹ (ضلع خیر پور میرس ) میں موجود تین سو ملین روپیہ سے قائم جگر کی پیوندکاری کے مرکز میں 7 اپریل 2016ء سے آپریشن کا عمل شروع ہوا ۔ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے پرنسپل رحیم بخش بھٹی کے مطابق سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا یہ پہلا مرکز ہے،