گورنمنٹ سنسکرت کالج، واراناسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گورنمنٹ سنسکرت کالج، وارناسی کاقیام 1791ء میں عمل میں آیا۔ 1958ء میں اسے سمپورنا نند سنسکرت یونیورسٹی کی صورت دے دی گئی۔

تاریخ[ترمیم]

ہندوستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے نمائندے جوناتھن ڈنکن کی سفارش کے تحت سنسکرت زبان کے فروغ کے لیے واراناسی میں 1791ء میں قائم ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]