گٹار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گٹار ایک آلۂ موسیقی ہے ۔ مختلف اصنافِ موسیقی میں اس کا استعمال ہوتا ہے ۔ یہ دنیا کے سب سے مقبول ساز ہے ۔اس میں عام طور پر چھے تار ہوتے ہیں ۔ اس کو اُنگلی سے چھیڑا جاتا ہے ۔