گینتنگ ہائی لینڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ
Resorts World Genting
Genting 01.jpg
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ
ریزورٹس ورلڈ گینتنگResorts World Genting is located in جزیرہ نما ملائشیا
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ
Resorts World Genting
ملائیشیا کے اندر مقام
تاریخ افتتاح 1965
کیسینو کی قسم زمینی
مالک گینتنگ گروپ
متناسقات 3°25′25″N 101°47′36″E / 3.42361°N 101.79333°E / 3.42361; 101.79333
موقع حبالہ http://www.rwgenting.com

گینتنگ ہائی لینڈز (Genting Highlands) (مالے: Tanah Tinggi Genting؛ چینی: 云顶 高原؛ چینی: 云顶 高原) جسے ریزورٹس ورلڈ گینتنگ بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا میں ایک پہاڑی تفریح گاہ ہے۔ یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے (زیادہ سے زیادہ بلندی 1860 میٹر یا 6100 فٹ)۔ یہ کوالالمپور سے کار کے ذریعے ایک گھنٹے مسافت پر قابل رسائی ہے، یا ایک کیبل کار سکائی وے گینتنگ (3.38 کلومیٹر 2.10 میل) [1] کے ذریعے بھی قابل رسائی ہے۔

تصاویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Scheepstra, Wouter (2007-03-30). "Gokken in regenwoud (Gambling in rainforest)" (in Dutch). Sp!ts: pp. 22.