ہاجمولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہاجمولا دوائے ہاضمہ ہے، جو گولیوں کی شکل میں ہوتا ہے۔ پہلے یہ چورن کی شکل میں آتا تھا۔[1] اس کو پاک و ہند میں ڈابر بناتی ہے۔ یہ روایتی آیور ویدک جڑی بوٹیوں سے مل کر بنتا ہے۔ اسے بد ہضمی کو قابو کرنے، ہضم کرنے میں آسانی اور ہوا خارج کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rajat K. Baisya (January 2008)۔ Changing face of processed food industry in India۔ ISBN 9788180521669