ہدایتی طاقم
وکیپیڈیا سے
ہدایتی طاقم (instruction set) سے علم شمارندہ میں مراد ایسے ہدایت ناموں یا ہدایاتی فہرست اور انکے متغیرین (variations) کے طاقم (set) کی ہوتی ہے کہ جن کو ایک عامل ، اجری (execute) کر سکتا ہے۔