ہملٹونین مخطط
وکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مُخطط |
graph |
ریاضی کی شاخ "نظریہ مخطط" میں متصل مخطط کو ہملٹونین مخطط کہا جاتا ہے اگر ایسا "دورہ" ممکن ہو جس میں مخطط کے تمام اقمات شامل ہوں۔ اور ایسے دورہ کو ہملٹونین دورہ کہا جائے گا۔
مثال کے طور پر شطرنج کے
تختہ پر کیا یہ ممکن ہے کہ گھوڑا اپنی چال چلتا ہؤا تمام خانوں کا دورہ کرے اور اسی خانے پر واپس پہنچے جہاں سے چلا تھا؟ اس میں ہر خانے کو قمہ سمجھتے ہوئے مخطط بنایا جا سکتا ہے، اور جن دو اقمات کے درمیان گھوڑے کی چال ممکن ہو وہاں کنارہ۔ یہ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ
تختہ پر ایسا دورہ (ہملٹونین دورہ) ممکن ہے۔
فہرست |
[ترمیم] ڈائرک مسلئہ اثباتی
سادہ مخطط ہو جس کی اقمات n ہوں، اور
ہو۔ اگر قمہ کا درجہ
ہر قمہ v کے لیے، تو یہ مخطط ہملٹونین ہو گا۔
[ترمیم] عور مسلئہ اثباتی
سادہ مخطط ہو جس کی اقمات n ہوں، اور
ہو۔ اگر اقمات کا درجہ
ہر دو ناملمس اقمات v اور w کے جوڑے کے لیے، تو یہ مخطط ہملٹونین ہو گا۔
[ترمیم] اور دیکھو
[ترمیم] بیرونی روابط
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ ریاضی علامات

