ہندی فلموں کے اردو گیتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو زبان برصغیر کی اہم زبان ہے جس کی شہرت دنیا کے کونے کونے تک پھیلی ہوئی ہے۔ تاہم پاکستان اور ہندوستان کی یہ اہم زبان ہے۔ ہندوستان میں اس کا تال میل اس حد ہے کہ دونوں زبانوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ نغمگی اورچاشنی لیے اردو شعری اصناف نے ہندی فلم کے لیبل کے تحت بننے والی فلموں میں اردو غزلوں، نظموں، گیتوں اور دیگر اصناف کو استعمال کیا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل جدول کے ذریعے اردو گیتوں کی فہرست سازی کی گئی ہے جو بھارت کی ہندی فلموں میں ملتے ہیں۔

1940 کی دہائی[ترمیم]

گیت شاعر موسیقی ہدایتکار گیت کار فلم / میوزک البم سال (ء) تبصرہ