یورپی یہودیوں کی تباہی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
یہودیوں کی وسطی یورپ میں موجودگی کی نقشہ کشی(1881ء)

یورپی یہودیوں کی تباہی ایک کتاب ہے جوکہ معروف مورخ راؤل ہلبرگ نے 1961ء میں شائع کی۔ ہلبرگ نے اپنے اس تحقیقاتی کام کی مزید تصحیح 1985ء میں کی اور یوں تین جلدوں پر مشتمل یہ کتاب منظرِ عام پر آئی۔ یہ یہودیوں کے مرگ انبوہ کا پہلا وسیع تر تاریخی مطالعہ تھا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں