یوسف سنجرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوسف سنجرانی سرائیکی زبان و ادب کے نمائندہ نوجوان شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔یوسف سنجرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی نواحی بستی بوہڑ سے ہے۔