انیسویں صدی
Appearance
(1900صبم سے رجوع مکرر)
<<<اٹھارویں صدی <<< انیسویں صدی >>> بیسویں صدی>>>
ویکی ذخائر پر انیسویں صدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
جنگیں
[ترمیم]انیسویں صدی میں 321 سے زیادہ بڑی جنگیں لڑی گئیں۔ ان میں نپولین کی جنگ، کریمیا کی جنگ، امریکا کی سِول وار، چین میں بوکسر کی جنگ، ہندوستان کی جنگ آزادی اور جنگ افیون شامل ہیں۔
ان جنگوں میں سے 52 جنگیں یورپ میں لڑی گئیں۔
ان سو برسوں میں برطانیہ جو اس وقت کی سُپر پاور تھا، 73 جنگوں میں شامل تھا۔ فرانس نے 50 اور اسپین نے 44 جنگوں میں حصہ لیا۔
چھ بڑی لڑائیوں میں برطانیہ اور فرانس اتحادی تھے۔ اسپین اور فرانس نو جنگوں میں اتحادی رہے۔ جبکہ برطانیہ اور اسپین سات مختلف جنگوں میں اتحادی تھے۔
1803ء سے 1900ء کے درمیان برطانیہ اور فرانس آٹھ موقعوں پر ایک دوسرے کے خلاف لڑے۔ صرف 1815ء میں اسپین اور فرانس چار مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف لڑے۔ اسی صدی میں برطانیہ اور اسپین 6 مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف لڑے۔[1]