کریمیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خود مختار جمہوریہ کریمیا
Autonomous Republic of Crimea
  • Автономная Республика Крым
  • Автономна Республіка Крим
  • Qırım Muhtar Cumhuriyeti
شعار
"Процветание в единстве" (روسی)
Protsvetanie v yedinstve  (کلمہ نویسی)
"اتحاد میں خوشحالی"
قومی ترانہ
"Нивы и горы твои волшебны, Родина" (روسی)
Nivy i gory tvoi volshebny, Rodina  (کلمہ نویسی)
تمہارے کھیتوں اور پہاڑوں میں جادو ہے, مادر وطن

کریمیا کا مقام (سرخ)  یوکرائن میں (سفیدد)
کریمیا کا مقام (سرخ) یوکرائن میں (سفیدد)
دارالحکومت
(اور عظیم ترین شہر)
سمفروپول
44°57′N 34°6′E / 44.95°N 34.1°E / 44.95; 34.1
دفتری زبان(یں) یوکرینی
نسلی گروہ (2001)
حکومت خود مختار جمہوریہ
 - 
یوکرائن کے صدر کے نمائندے
Serhiy Kunitsyn[1]
 -  وزیر اعظم Sergey Aksyonov (درحقیقت)[2][3]
 - 
پارلیمنٹ کے اسپیکر
Vladimir Konstantinov[4]
مقننہ سپریم کونسل
ریاست کی جدید تاریخ
 -  روسی سلطنت سے آزادی دسمبر 13, 1917 
 -  سوویت یونین کا قبضہ جنوری 1918 
 -  جرمن زیر حمایت اپریل 1918 
 -  دوسری مرتبہ سوویت یونین کا قبضہ اپریل 1919 
 -  جنوبی روس کا علاقہ جون 1919 
 -  سوویت روس میں خود مختاری اکتوبر 1921 
 -  نازی جرمنی کا قبضہ 1941-1943 
 -  خود مختاری ختم جون 1945 
 -  یوکرائن کا حصہ فروری 1954 
رقبہ
 -  کُل 26,100 مربع کلومیٹر (ایک سو اڑتالیسواں)
10,038 مربع میل 
آبادی
 -  2007 تخمینہ 1973185 (ایک سو اڑتالیسواں)
 -  2001 census 2033700 
 -  کثافت 75.6 فی مربع کلومیٹر (ایک سو سولہواں)
196.6 فی مربع میل
کرنسی یوکرینی ہروینیا [حوالہ درکار] (UAH)
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 -  گرما (روشنیروز بچتی وقت) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ crimea.uac
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
+380d
کریمیا
ایک سلسلہ کا حصہ
کریمیائی تاتار
"تمغا" کریمیائی تاتار خاندان کی علامت
بلحاظ علاقہ یا ملک
مذہب
زبانیں اور لہجے
تاریخ
افراد اور گروہ

خود مختار جمہوریہ کریمیا (Autonomous Republic of Crimea) (یوکرینی: Автономна Республіка Крим، روسی: Автономная Республика Крым، ریمیائی تاتار: Къырым Мухтар Джумхуриети) [5] فی الحال واقع ایک خود مختار جمہوریہ ہے جو کہ جزیرہ نما کریمیا میں بحیرہ اسود کے شمالی ساحل پر واقع ہے جس کی اکثریت آبادی روسی النسل ہے۔

علاقے میں حالیہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے جزیرہ نما پر قومی خودمختاری فی الحال یوکرائن اور روس کے درمیان متنازعہ ہے۔ (2014 مارچ) [6][7][8] خود مختار جمہوریہ کریمیا شمالی بحیرہ اسود کے جزیرہ نما کے تقریبا تمام علاقے پر مشتمل ہے سوائے سواستوپول کے۔

حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھیے[ترمیم]