Fundamental theorem of arithmetic
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] حساب کا بنیادی مسلئہ اثباتی
فرض کرو n > 1 ۔ اب n کو مفرد اعداد پر مشتمل جزوِ ضربی کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اور یہ جُزوِ ضربی منفرد ہونگے، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے۔ مثال:

جہاں 2, 3, 7, 11, مفرد اعداد ہیں۔ ان مفرد اعداد کے علاوہ کوئی دوسرا مفرد اعداد کا مجموعہ نہیں، جو 299376 کے جزوِ ضربی بن سکیں، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے، مثلاً

E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ ریاضی علامات