Horizontal line test
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس دالہ کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب دالہ کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:
![]() اختبار اجتیاز، دالہ مقلوب ہے |
![]() اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے |

